کراچی: اسٹریٹ کرائم کیلئے اسلحہ کرائے پر دینے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار اسٹریٹ کرمنل نے دوران تفتیش اسلحہ کرائے پر حاصل کرنے کا انکشاف کیا تھا. شائع 28 جنوری 2023 08:34am