سابق وزیراعظم کی رینٹل پاور کیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری احتساب عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی شائع 29 اکتوبر 2024 11:33am