ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے نئے لگژری باتھ روم کی تصاویر شیئر کردیں
امریکی صدر ماضی میں ایسٹ وِنگ کے انہدام، روز گارڈن کی تبدیلی اور اوول آفس میں سونے کی سجاوٹ بھی کرچکے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.