تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 5 لیویز اہلکاروں سمیت 6 زخمی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ دھماکے میں محفوظ رہے شائع 27 اکتوبر 2025 12:51pm