پیش امام، موذن، مبلغین کیلئے دبئی نے طویل المدتی ویزے کھول دیئے واعظین اور محققین کو بھی سہولت۔ خدمات پر اظہار تشکر کیلئے نقد انعامات بھی دیے جائیں گے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 10:51pm