پاکستان بدین میں امدادی سامان سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد کراچی سے بدین سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آرہے تھے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:18pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی