سینیٹ امیدواروں کی فہرست عمران خان نے جاری کی، فیصلہ حتمی ہے، عمر ایوب وکلا اور بانی کی بہنوں کے ذریعے پیغام ملا، جو لسٹ آئی ہے وہی فائنل ہے، کارکن احترام کریں شائع 19 جولائ 2025 06:47pm