پی ٹی وی نے ماضی کا سپر ہٹ شو ’عینک والا جن‘ ایچ ڈی میں جاری کردیا اب آپ پی ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر کسی بھی وقت اس جادوئی دنیا میں دوبارہ داخل ہو سکتے ہیں شائع 01 جون 2025 01:15pm