پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری، اسپتال کے بستر سے پہلا آڈیو پیغام جاری پوپ فرانسس کی طبیعت مستحکم ہونے پر بدھ کو انہوں نے کرسی پربیٹھ کر کام بھی کیا، ویٹی کن شائع 07 مارچ 2025 10:39am