چیئرمین انٹربورڈ کراچی کی بحالی کا نوٹیفکیشن معطل فریقین سے 6 اگست تک جواب طلب، سندھ ہائی کورٹ نے نسیم میمن کی کہیں اور تعیناتی بھی روک دی۔ شائع 05 جولائ 2024 12:06pm