پنجاب حکومت کا مفت سولر پینل اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان رجسٹریشن اور سولر کی تنصیب کے لیے صارفین کے لیے باقاعدہ ہیلپ لائن قائم کی جائے گی۔ شائع 04 جنوری 2025 02:54pm