پاکستان تاجر دوست اسکیم سے سالانہ 300 ارب کے محصولات کی وصولی متوقع یکم اپریل سے 6 شہروں میں رجسٹریشن شروع ہو رہی ہے، وصولی یکم جولائی سے شروع ہوگی۔ شائع 30 مارچ 2024 01:55pm