جماعتِ اسلامی کی آئینی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر رجسٹرار کے اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی جائے، استدعا شائع 23 نومبر 2023 10:35pm