افغان طالبان نے سرمایہ کاری کی تلاش میں نئی دہلی کا رُخ کرلیا پاکستان کی طرف سے سرحدی بندش کے بعد افغانستان کو گندم، ادویات اور صنعتی مصنوعات کی قلت کا سامنا ہے۔ شائع 20 نومبر 2025 09:34am