چاند پر تیرتی ’پراسرار لمبی شے‘ کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا، دیکھنے والوں کے منہ کھلے رہ گئے حیرت زدہ لوگ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پراسرار چیز کیا ہے شائع 06 جولائ 2024 08:57pm