’برا شگون‘ قطب شمالی کی روشنیاں پہلی بار سرخ ہوگئیں سوشل میڈیا صارفین نے بلغاریہ میں خون آلود آسمان کی تصاویر کو تباہ کن اورخوفناک' قرار دیا۔ شائع 06 نومبر 2023 09:14am