’تمام عملہ مسلمان ہے، ہم چینی شہری ہیں‘: حوثیوں کے حملے سے بچنے کیلئے جہازرانوں کا نیا فارمولہ
جہازران مواصلاتی نظام پر التجا کرتے دکھائی دیتے ہیں، بین الاقوامی سطح پر بھی ردعمل سامنے آیا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.