پاکستان حکومت کے جاتے ہی وفاقی اسپتالوں میں کی گئی بھرتیاں بھی منسوخ وزارت صحت نے وفاقی اسپتالوں سے بھرتیوں کا اختیار واپس لے لیا شائع 10 اگست 2023 06:43pm