ریکارڈ ہیٹ ویو سے پورے عراق میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن شٹ ڈاؤن کے باعث گرڈ سے 6000 میگاواٹ سے زائد بجلی اچانک ختم ہو گئی اور پاور پلانٹس نے بھی کام کرنا بند کر دیا شائع 12 اگست 2025 09:39am