پاکستان میں 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری، سعودی وزیر خارجہ وفد کے ساتھ پاکستان پہنچ گئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر معاہدوں کو حتمی شکل دی جائے گی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 06:50pm