سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر گئی، ترجمان مذہبی امور شائع 09 اگست 2025 07:07pm