وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے رئیل ٹائم ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار وزیراعظم سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئےڈیش بورڈ کی تیاریوں سے ناخوش نظر آئے۔ شائع 03 اکتوبر 2022 06:11pm