ڈونلڈ ٹرمپ دورہ مشرق وسطیٰ کے آخری مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ٹرمپ نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد کے ہمراہ تاریخی شیخ زاید مسجد کا دورہ بھی کیا شائع 16 مئ 2025 08:43am