ٹل سے 140 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار پہنچ گیا سامان میں آٹا، گھی، چینی، سبزیاں اور پھل شامل، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے شائع 16 اپريل 2025 09:54pm