پاکستان راولپنڈی: محمد خان بھٹی کے قریبی عزیز کا شہری پر تشدد، سر پھاڑ دیا واقعہ آرڈی اے راولپنڈی کے مرکزی دروازے کے سامنے پیش آیا۔ شائع 29 فروری 2024 05:01pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی