کراچی: رزاق آباد میں ٹرک نے 3 سالہ بچے کو روند ڈالا کمسن بچے کی شناخت عادل شاہ کے نام سے ہوئی، ڈرائیور موقع سے فرار شائع 03 جولائ 2025 06:21pm