راولاکوٹ: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، دو اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے شائع 29 مئ 2025 09:14am