پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل ہوگی چاند دیکھنے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کوہسار بلاک کی چھت پر جدید آپٹیکل ٹیلی سکوپ نصب کی گئی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 11:18pm