پاکستان شائع 28 فروری 2024 04:45pm راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 27 فروری 2024 07:33pm فراڈ پر شاہد آفریدی کے خلاف درج مبینہ مقدمے پر راولپنڈی پولیس کی وضاحت شہری عابد بن عبدالقدوس کی درخواست پر پراپرٹی کے فراڈ کے حوالہ سے مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 10:15pm راولپنڈی پولیس باز نہ آئی، ایک اور شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل رات بھر تھانے میں تشدد کیا گیا اور صبح پیسے لے کر نوجوان کو چھوڑ دیا گیا
پاکستان شائع 25 فروری 2024 08:36am ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس تشدد، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
پاکستان شائع 24 فروری 2024 05:31pm ٹیکسلا : پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو زور دار تھپڑ دے مارے پولیس اہلکار نے ٹیکسلا کچہری کے باہر ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر تشدد کیا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 04:31pm والدہ کو گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:43pm پولیس نے کمشنر راولپنڈی کی گرفتاری کی تردید کردی کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کیا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:11pm ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am شیخ رشید مبینہ اغوا کیس پر راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار لاعلمی رپورٹ ناقص ہے، اسے مسترد کرتے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 05:21pm ’چوہدری صاحب جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرلیتے گرفتار ہوتے رہیں گے‘ چوہدری پرویز الٰہی کا ابھی پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، رانا انتظار
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 09:23pm راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی مارچ کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی مارچ کی سکیورٹی کیلئے 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کوتعینات کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 11:58am پی ٹی آئی احتجاج، موٹر وے بند کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج ایک مقدمہ تھانہ نصیر آباد اور دوسرا تھانہ ٹیکسیلا میں درج کیا گیا۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 05:13pm روات میں ڈکیتی و قتل کا ڈراپ سین، مقتول خود ہی ڈاکو نکلا مدعی مقدمہ نے جھوٹا ڈرامہ رچا کرمقدمہ درج کراویا، راولپنڈی پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 11:06am فراڈ کیس: راولپنڈی پولیس نے جمشید دستی کو گرفتار کر لیا جمشید دستی کو گرفتار کرنے کے بعد ابتدائی طور پر نیو ٹاؤن پولیس کے حوالے کیا گیا