پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی تھی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:44pm
جسمانی ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 08:28pm
بارودی مواد برآمدگی کیس: رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی کے حوالے پراسیکیوٹر کی جانب سے ترجمان پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:34pm
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ: رؤف حسن کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم عدالت نے 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظورکیں شائع 01 اگست 2024 02:36pm
پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:56pm
رؤف حسن اور دیگر ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے کے حوالے عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شائع 28 جولائ 2024 02:50pm
پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm
اسلام آباد : تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل مرکزی سیکرٹریٹ کی عمارت کو فائر اینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ نے سیل کیا شائع 23 جولائ 2024 05:09pm
پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے، رؤف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی سنگین الزامات عائد، سوشل میڈیا کارکن کا اعترافی بیان بھی شامل اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:41pm