قومی بچت کے منصوبوں میں شرحِ منافع تبدیل، بیشتر میں کمی اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 16 جبکہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پہلے سال کی شرح منافع 12 فیصد کردی گئی شائع 26 جنوری 2024 01:13pm