ہاتھی کے گوبر سے تیار کردہ انوکھی کافی، ذائقے سے سائنس دان بھی حیران کافی کے شوقین افراد 50 سے 85 ڈالر فی کپ تک ادا کر کے منفرد ذائقے کو پینا پسند کرتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 01:47pm