ننکانہ صاحب، اشتہاری ملزم کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق رائے طارق ڈیوٹی پر جارہا تھا، ملزم نے 16 ماہ قبل اُس کے بڑے بھائی رائے شرافت کو بھی قتل کیا تھا۔ شائع 14 اکتوبر 2024 05:49pm