’گجب ہوئی گوا‘ : رنجی ٹرافی میں ممبئی کے خلاف 2 ٹیمیں کھیلنے پہنچ گئیں دو ٹیموں کی تشکیل اندرونی لڑائی کا شاخسانہ نکلی، میدان میں دلچسپ صورتحال اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 03:26pm