کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، بی ایل ایف کا دہشت گرد گرفتار ملزم عبدالرحمان نے کالعدم تنظیم کے رہنما جمعہ خان کی ہدایات پر شہری آفتاب کو قتل کیا تھا شائع 08 مارچ 2025 11:38am