ایرانی صوبے سیستان-بلوچستان میں نامعلوم افراد کا حملہ، 5 پولیس اہلکار جاں بحق
نامعلوم حملہ آوروں نے ایرانشہر کے قریب گشت پر نکلے 2 پولیس یونٹوں کو نشانہ بنایا، ایرانی میڈیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.