رمضان میں بھی اسرائیلی دہشت گردی روکی نہ جاسکی، 36 فلسطینی شہید غزہ کے کویت جنکنشن پر امداد کے منتظر لوگوں پر بمباری، غربِ اردن میں 12 سالہ لڑکے کو بھی نشانہ بنایا۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 10:30am