وزٹ ویزہ پر پاکستان آ کر شادی کرنے والی بھارتی خاتون دارالامان منتقل بھارتی خاتون سربجیت کورنے پاکستانی شہری ناصر حسین سے شادی کر لی تھی۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:44pm
پاکستان میں سکھوں کو بے پناہ عزت دی جاتی ہے، رمیش سنگھ بھارت کا سکھ یاتریوں کو ویزے جاری نہ کرنامذہبی رسومات سے روکنے کے مترادف ہے، وزیر اقلیتی امور پنجاب شائع 09 جون 2025 02:56pm