سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ آج ہوگا پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 12:07am
پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہوگا: سُپارکو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی جسے انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکتاہے شائع 14 فروری 2026 12:29pm
رمضان 2026: کن ممالک میں روزہ سب سے طویل اور کہاں مختصر ہوگا؟ ماہرین فلکیات کے مطابق رمضان کا آغاز 19 فروری 2026 کو متوقع ہے، خلیج ٹائمز اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 12:21pm
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ماہرین کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شائع 04 فروری 2026 12:07pm