ترک کمپنی کے سی ای او کا رمضان سے متعلق متنازع بیان، پولیس نے گرفتار کرلیا استنبول کے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 03 مارچ 2025 11:40am