کراچی میں تفتیشی پولیس کے مبینہ تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق پوسٹ مارٹم کے بعد اگر پولیس اہلکار قصور وار نکلے تو کارروائی ہوگی، پولیس حکام شائع 19 مارچ 2023 06:06pm