”نہرو کے بھروسے پر رہتے تو آج ہم بیل گاڑیوں میں سفر کر رہے ہوتے!“ راج کوٹ میں ایئر پورٹ کے باہر پک اینڈ ڈراپ ایریا کی چھت گرنے پر بی جے پی اور کانگریس میں ٹھن گئی شائع 29 جون 2024 04:39pm