پاکستان راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور راجہ ریاض کو نوٹس جاری کردیا شائع 09 دسمبر 2022 03:47pm