پیپلز پارٹی رہنما کا قتل: 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 12 ملزمان کو دیگر دفعات کے تحت 16 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی، 3 ملزمان بری اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 11:32am