جونیر ڈاکٹر کے قتل پر احتجاج سے ملک گیر شورش برپا کرنے کی کوشش ملزم کی گرفتاری اور قانونی کارروائی کے باوجود احتجاج کا سلسلہ رُکنے کا نام نہیں لے رہا۔ شائع 18 اگست 2024 06:08pm