پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات، خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی پی ڈی ایم اے نے بارش، آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 22 جون 2025 08:05pm