آزاد کشمیر میں مون سون بارشوں کی وارننگ، 66 نالے انتہائی خطرناک قرار ممکنہ سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے نوٹس جاری شائع 17 جولائ 2024 11:20am