کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش: پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 09 ستمبر 2025 06:32pm
بارشوں کا چوتھا اسپیل آج پھر ملک بھر میں تباہی مچانے کو تیار، جاں بحق افراد کی تعداد 266 ہو گئی سرچ آپریشن کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 6 ہوگئی، گلگت بلتستان کا ملک سے فضائی اور زمینی رابطہ بھی منقطع شائع 25 جولائ 2025 09:20am