پاکستان این ڈی ایم اے کا آج سے 30 اگست تک ملک میں بارشوں کا نیا الرٹ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے اپ ڈیٹ 23 اگست 2025 01:11pm
پاکستان موسلادھار بارش سے تمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک موسلا دھار بارش متوقع شائع 18 اگست 2024 09:13pm
پاکستان طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm
پاکستان کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا شائع 18 اگست 2024 11:47am
پاکستان ملک بھر میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات، 10 افراد لقمہ اجل بن گئے کہیں چھت گری تو کسی کو کرنٹ لگا، کوئی ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 11:59pm
پاکستان کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ مون سون ہوائیں آج کراچی میں اثر اندازہوسکتی ہیں،چیف میٹرولوجسٹ اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 11:53am
پاکستان گرمی کے ستائے عوام تیاری کرلیں، ملک بھر میں بارشیں ہونے والی ہیں بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:27pm
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، کئی مقامات پر بارش کا امکان جنوبی اضلاع کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی شائع 09 جون 2024 11:33am
پاکستان آج کہاں ہوگی بارش اور کہاں سورج قہر ڈھائے گا؟ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی کہاں ریکارڈ ہوئی؟ شائع 08 جون 2024 08:33am
پاکستان ملک میں طوفانی بارش سے آج کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ دکی میں 15 مکانات تباہ ہو گئے، سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہوگیا اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:07pm
پاکستان مختلف شہروں میں طوفانی بارش، دیواریں گرنے سے 4 جاں بحق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:13am
پاکستان آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، باغ میں لینڈ سلائیڈنگ انتظامیہ کی نالوں کے قریب رہائشی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 09:09am
پاکستان کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی، ملک کے بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کی توقع کراچی میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان شائع 06 اگست 2023 09:00am