چیمپئینز ٹرافی: پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ دونوں ٹیموں کو 1، 1 پوائنٹس دے دیا گیا، پاکستان گروپ اے میں آخری پوزیشن پر رہا شائع 27 فروری 2025 03:58pm
چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا راولپنڈی میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 07:22pm